نواز شریف کے استقبال کے لیے مسلم لیگ ن کی حکمت عملی تیار

0
6

مسلم لیگ ن کے صدر اورسابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہاز شریف کا کہنا ہے کہ ،، آینی اور قانونی طریقے سے میاں محمد نواز شریف کاا استقبال کیا جایے گا ، تمام تر جبر کے با وجود 25 جولایی کا سورج مسلم لیگ ن کی فتح کی نوید لایے گا ،،

مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی صدارت میں مسلم لیگ ن کے لاہور سے انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں کا اجلاس منعقد کیا گیا ،
جس میں رانا ثناء اللہ ، بلیغ الرحمان اور وحید آراییں نے بھی ویڈیو لنک کے زریعے شرکت کی ، ، اجلاس میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز کی وطن واپسی پر استقبال سے متعلق صورتحال کا تفصیلی جا یزہ لیا گیا ،، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ،، نواز شریف کا وطن واپسی کا فیصلہ انتہایی دلیرانہ ہے ، کویی شیروں کا راستہ نہیں روک سکتا ، تمام کارکنان گرفتاریوں سے بچتے ہویے لازمی لاہور پہنچیں ،، ان کا کہنا تھا کہ ، دھرنوں کی سیاست کرنے والوں نے 5 سالوں میں کچھ نہیں کیا ،تمام تر جبر کے با وجود مسلم لیگ ن انتخابات میں اکثیریتی جماعت بن کر ابھرے گی،

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.