ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس،شعیب شیخ سمیت 22 ملزمان کو سزا

0
22

جعلی ڈگریوں کی فروخت کا فیصلہ بل آخر کردیا گیا ، ایکزیکٹ کے سی ای او سمیت 22 ملزمان کو پابند سلاسل کرنے کا حکم جاری

اسلام آباد کی دسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں جعلی ڈگریوں کی فروخت کے سب سے بڑے اسکینڈل ایکزیکٹ جعلی ڈگری کیس کی سماعت ہویی ،،، فریقین کے دلایل سننے کے بعد دسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے جعلی ڈگریوں کی فروخت کے سنگین معاملے کا محفوظ فیصلہ سناتے ہویے ایکزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ سمیت 22 ملزمان کو دفعہ 471 کے تحت 7 سال قید 5 لاکھ جرمانہ ،دفعہ 468 کے تحت 7 سال قید 5 لاکھ جرمانہ دفعہ 420 کے تحت 3 سال قید 2 لاکھ جرمانہ اور دفعہ 419 کےتحت 3 سال قید 1 لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ مجموعی طور 22 ملزمان کو 20 سال قید کی سزا سنایی،
عدالت نے حکم نامے میں تمام سزایو کا اطلاق ایک ساتھ کرنے کا حکم صادر کرتے ہویے ملزمان کو منی لانڈرنگ اور الیکٹرانک جرایم کےمقدمات سے بری بھی کردیا ،،،
واضح رہے کہ سن 2015 میں امریکہ کے ایک مشہور جریدے نیو یارک ٹایمز نے آیی ٹی کمپنی ایکزیگٹ پر دنیا بھر میں جعلی ڈگریوں کی فرخت کا الزام عاید کیا تھا

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.