بڑے کیس کا بڑا فیصلہ آگیا ، شریف خاندان کے تین افراد کو سزا

0
33
Nawaz Mariam Safdar

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کی ،، جج محمد بشیر نے تمام کارروایی اور فریقین کے دلایل مکمل ہونے کے بعد کیس کا فیصلہ سنا تے ہویے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو 10 سال انکی صاحبزادی مریم نواز کو 7 سال اور دامام کیپٹن (ر) محمد صفدر کو 1 سال قید اور مجموعی طور پر 80 ملین پونڈز جرمانے
کی سزا سنایی جبکہ عدالت نے حکم دیا کہ مجرمان کے چاروں فلیٹس بھی بحق سرکارضبط کرلیے جاییں ،،
واضح رہے کہ میاں محمد نواز شریف نے بیگم کلثوم نواز کی علالت کے باعث ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ کچھ عرصے کے لیے موخر کرنے کی درخواست کرتے ہویے مقدمے کا فیصلہ عدالت میں کھڑے ہوکر سننے کی خواہش ظاہر کی تھی جسے عدالت نے مسترد کردیا تھا ،،

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.